شعور اور بے شعوری
انڈیا نے ہمارے بٹوارے پر اس لئے دستخط کئے کہ ان کے نزدیک ہم (وہ خطہ جہاں پاکستان واقعہ ہے)سیاسی طور پر بے شعور تھے ،مزہبی طور پر انتہاء پسند تھے
اور بنگلہ دیش ہم سے اس لئے الگ ہوا کہ وہ ہمارے نزدیک ہم سے زیادہ سیاسی طور پر باشعور تھے اور ہم بے شعور تھے (اگر بنگلہ دیش ہوتا پھر ہم افغانستان میں امریکی مفادات کے لئے کبھی استعمال نہ ہوتے )
دلیل یہ ہے کہ انڈیا اور بنگلہ دیش ہم سے اگے نکل گئے اور ہم بہت پیچھے رہ گئے
اوراس کی دوسری دلیل یہ ہے کہ ہم کو امریکہ نے پہلے سیٹو اور سینٹو معاہدات کے ذریعے پابند بنایا کہ ہم امریکی مفادات کے لئے ہر وقت تیار ہیں اس کے بعد ہمیں افغانستان میں استعمال کیا سیاسی شعور نہ رکھنے کی وجہ سے اور ہم نے اپنے ہی چالیس لاکھ لوگوں کا قتل کرکے مروایا پچاس لاکھ کو زخمی کیا اور چالیس لاکھ لوگوں کو بے گھر کیا
اور انڈیا اور بنگلہ دیش کو مجال یے کہ کوئی اپنے مفادات کے لئے استعمال کریں
اس لئے ہمیں سیاسی شعور بڑھانا چاہئے
ہم کو انتہاء پسند، شدت پسند اور تنگ نظر نہیں ہونا چاہئے سوچ سمجھ کر قدم اٹھانا چاہئے، سیکھنا چاہئے اور پڑھنا چاہئے تاکہ کسی کے مفادات کے لئے ہمارا استعمال نہ ہو اور ہم دوسروں کی بجائے اپنے لئے قوم کے لئے استعمال ہوں